فیض آباد دھرنے کے دوران نفرت انگیزمواد نشر کرنے کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیمرا کی طرف سے مختلف ٹی وی چینلز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیمرا کے فیصلے کیخلاف چینلز کی اپیل منظور کر لی اور ہائیکورٹ نے چینلز کے خلاف معاملہ دوبارہ



