لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے وفاقی حکومت کی کفایت شعاری پالیسی کے باوجود اپنے تمام افسران اور ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ کے برابر بونس دینے کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد ملازمین کو بونس کی ادائیگی کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لیسکو کے بورڈ آف ڈائریکٹرز. ..



