72.6 F
Pakistan
Wednesday, September 23, 2026
HomeEnvironmentاسلام آباد، راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد، راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد، راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کے جھٹکے مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4. 9 ریکارڈ کی گئی، جب کہ زلزلے کی گہرائی 196 کلومیٹر تھی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان کا ہندوکش ریجن تھا، جو 36. 53 شمالی اور 70. 88 مشرقی طول بلد پر واقع تھا۔ زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے، تاہم فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Read full story on Aaj

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments