(نیوز ڈیسک) مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کی کوئی بھی حکومت مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے آنے والی بڑی تبدیلیوں اور اس کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار نہیں۔ ایک انٹرویو میں بل گیٹس نے کہا کہ اے آئی ٹیکنالوجی معاشرے میں
اے آئی کے خطرات، بل گیٹس نے دنیا کو خبردار کردیا
RELATED ARTICLES



