68.7 F
Pakistan
Wednesday, September 23, 2026
HomeTechnology’’گلوبل ساوتھ کوٹیکنالوجی،مالیاتی مستقبل خود تشکیل دینا ہوگا‘‘بلال بن ثاقب کا اقوام...

’’گلوبل ساوتھ کوٹیکنالوجی،مالیاتی مستقبل خود تشکیل دینا ہوگا‘‘بلال بن ثاقب کا اقوام متحدہ کےفورم سےخطاب

(24نیوز)پاکستان ورچویل ایسٹ ریگولیٹری اتھارٹی(پیوارا) کے چیئرمین وزیر مملکت بلال بن ثاقب نے کہاہے کہ عالمی جنوب کو اپنی ٹیکنالوجی اور مالیاتی مستقبل خود تشکیل دینا ہوگا،ان کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی صرف شمولیت نہیں لاتی، مؤثر ریگولیشن بھی ناگزیر ہیں۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments