نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسلام آباد مفاہمت کو بڑی کامیابی قرار دے دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی اور تنازع کے خاتمے کے لیے پاکستانی قیادت کی سفارتی اور ثالثی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے



