اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا، کشمیراور گلگت بلتستان میں بارش کی پیش گوئی کردی۔ رپورٹ کے مطابق منگل کے روزملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے دوران گرم رہے گا۔تاہم بعداز دوپہر شمالی پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش
موسم کا نیا رخ، محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
RELATED ARTICLES



