پنجاب میں آٹے کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے صوبے بھر کی فلور ملز بند کرنے اور ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ حکومت کی ان پالیسیوں کے خلاف کیا جا رہا ہے جنہیں وہ صنعت کے لیے نقصان



