کراچی (قدرت روزنامہ)ملک بھر کی صرافہ مارکیٹس میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر سونے کے نرخ میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ چاندی کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر 21 ستمبر 2026 کو 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں. ..



