مصنف: محمد سعید جاویدقسط: 80 آپ نے پاکستانی فلموں میں دیکھا ہو گا کہ مار کٹائی کے مناظر کے دوران جب مقابل کو مْکہ مارتے ہیں تو ”ڈشوں“ کی آواز آتی ہے۔
پاکستان کی فلم انڈسٹری ابھی تک ضد پر اڑی ہے، مانگے تانگے کی آوازوں سے کام نکال لیتی ہے، مْکا ہیروئن کا ہو یا ہیرو کا آواز ”ڈشوں“ ہی آئے گی
RELATED ARTICLES



