(ویب ڈیسک) دنیا بھر میں خودکار گاڑیوں کے عام ہونے سے قبل ہی ایوی ایشن کی دنیا میں ایک بڑا اور تاریخی بریک تھرو سامنے آیا ہے، جہاں جوبی ایوی ایشن (Joby Aviation) کے ایک سنگل انجن سیسنا کاروان طیارے نے بغیر کسی انسانی پائلٹ کے پورے امریکا پر محیط پرواز کی آزمائش کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔
بغیر پائلٹ کے پرواز کرنے والے مسافر طیارے نے امریکا بھر کی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی
RELATED ARTICLES



