71 F
Pakistan
Tuesday, September 22, 2026
HomeTechnologyبغیر پائلٹ کے پرواز کرنے والے مسافر طیارے نے امریکا بھر کی...

بغیر پائلٹ کے پرواز کرنے والے مسافر طیارے نے امریکا بھر کی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی

(ویب ڈیسک) دنیا بھر میں خودکار گاڑیوں کے عام ہونے سے قبل ہی ایوی ایشن کی دنیا میں ایک بڑا اور تاریخی بریک تھرو سامنے آیا ہے، جہاں جوبی ایوی ایشن (Joby Aviation) کے ایک سنگل انجن سیسنا کاروان طیارے نے بغیر کسی انسانی پائلٹ کے پورے امریکا پر محیط پرواز کی آزمائش کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔

Read full story on Public News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments