واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کر سکتے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے باوجود ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کا امکان



