نیویارک: اقوامِ متحدہ میں امریکی سفیر مائیک والٹز نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ختم ہونے کی کوئی مقررہ تاریخ یا ٹائم لائن نہیں ہے۔ امریکی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقوامِ متحدہ میں سفیر نے اتوار کو ایران جنگ کے خاتمے کے لیے کوئی مدت یا



