مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،21ستمبر2026) مٹور سپر لیگ سیزن 3 کی شاندار اختتامی تقریب، بیرسٹر احمد صغیر راجہ کی بطور مہمان خصوصی شرکت،اختتامی تقریب میں نوجوان ن لیگی رہنماء راجہ اکرام جنجوعہ آف کلر سیداں،راجہ شعبان تھوہاراجگان،راجہ اویس منیر مٹور، راجہ اکرام جنجوعہ مٹور ون نے بھی شرکت کی، تفصیل کے مطابق …



