(20 ستمبر 2026): اٹلی کی وزیر اعظم جورجیا میلونی نے اسکولوں میں طالبات کے برقعہ اور نقاب کرنے پر پابندی لگانے اور فی کلاسوں پر غیر ملکی طلبہ کی تعداد محدود کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جورجیا میلونی نے اپنی قوم پرست قدامت پسند جماعت برادرز آف اٹلی کے



