(24 ںیوز) دنیا معروف ترین پیغام رسانی ایپ واٹس ایپ میں چلتے پھرتے، ڈرائیونگ کے دوران یا دیگر کاموں کرتے ہوئے ایک میسج کو ٹائپ کرنا آسان نہیں ہوتا، یہی وجہ ہے کہ میسجنگ پلیٹ فارم میں ایک بہترین نئے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے، اب صارفین کوئی بھی پیغام ٹائپ کیے بغیر ہی لکھ کر بھیج سکیں گے۔
واٹس ایپ کے نئے فیچر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
RELATED ARTICLES



