اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق امریکی تیل 1. 58 فیصد کمی کے بعد 100. 3 ڈالر فی بیرل پر آ گیا ہے۔ برطانوی برینٹ خام تیل 0. 91 فیصد کمی کے بعد 103. 9 ڈالر فی بیرل پر آگیا، اماراتی The post عالمی مارکیٹ میں تیل سستا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



