صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے مارچ کی حمایت کر دی۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ لیوی پر جماعتِ اسلامی کےمارچ کی حمایت کرتےہیں پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کیلئے بلاول بھٹو نے بھی بات کی۔ ناصرشاہ نے کہا کہ جماعتِ اسلامی کی تحریک پُرتشدد نہیں



