70.1 F
Pakistan
Monday, September 21, 2026
HomePoliticsٹرمپ کا حوثیوں کےخلاف حملوں کے لیے مختلف آپشن پر غور

ٹرمپ کا حوثیوں کےخلاف حملوں کے لیے مختلف آپشن پر غور

صدر ٹرمپ یمن کے حوثیوں کےخلاف حملوں کے لیے مختلف آپشن پر غور شروع کر دیا۔ امریکی صدر مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کےسبب چھٹیاں ایک دن پہلےختم کر کے وائٹ ہاؤس واپس آگئے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ صدرٹرمپ حوثیوں کےخلاف حملوں کی ہدایت کے لیے مختلف آپشن کا جائزہ لے رہے ہیں۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments