اسلام آباد(اوصاف نیوز)پاکستان میں آج پیٹرول کی قیمت 389 روپے 14 پیسے فی لیٹر ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 424 روپے 4 پیسے فی لیٹر ہے۔ وزارتِ پیٹرولیم ڈویژن نے 19 ستمبر کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا، جس کے تحت پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں



