ریاض: سعودی اتحاد نے کہا ہے کہ حوثی ملیشیا کی جانب سے ریاض کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے، شہر کی جانب داغا گیا بیلسٹک میزائل روک کر تباہ کر دیا گیا۔ ترجمان سعودی اتحاد نے کہا بیشا، طائف، خرص اور ینبع میں شہریوں کو نشانہ بنانے کی حوثی کوششیں بھی ناکام بنائی



