(ویب ڈیسک)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے ان کا طبی معائنہ کیا اور ابتدائی طبی امداد فراہم کی،علی امین گنڈاپور کو طبیعت خراب ہونے پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال لے جایا گیا ہسپتال میں ڈاکٹروں نے ان کا تفصیلی معائنہ کیا۔



