کراچی: کیرج فیکٹری اسلام آباد میں جدید سفری سہولتوں سے آراستہ قراقرم ایکسپریس اور جناح پیپلز ٹرین تیار کر دی گئی، جب کہ قراقرم ایکسپریس کا ریک کامیابی کے ساتھ کیرج فیکٹری سے لاہور روانہ کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کیرج فیکٹری اسلام کے دورے میں اپ گریڈڈ ریک
کیرج فیکٹری میں قراقرم ایکسپریس اور جناح پیپلز ٹرین تیار
RELATED ARTICLES



