لندن، 20 ستمبر 2026 (پوٹھوار ڈاٹ کام — محمد نصیر راجہ): موبائل فون فراڈ کے ایک منظم اور پیچیدہ مقدمے میں پانچ افراد کو قید کی سزائیں سنا دی گئیں۔ اس فراڈ کے نتیجے میں موبائل نیٹ ورک فراہم کرنے والی کمپنیوں کو 15 لاکھ پاؤنڈ سے زائد کا نقصان ہوا جبکہ متعدد افراد کو. ..



