گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام، 20 ستمبر 2026): دولتالہ موڑ سے دولتالہ کو ملانے والی نئی سڑک کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے، جبکہ طویل عرصے سے جاری تعمیراتی سرگرمیوں کے بعد گزشتہ روز سے سڑک پر کارپٹنگ کا کام بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ کارپٹنگ کا آغاز منصوبے کی تکمیل کی. ..



