کراچی: کوکین کوئن انمول پنکی کے بعد پولیس نے آئس ڈیلر مہوش کا نیٹ ورک پکڑا گیا، جس میں افغانستان سے منشیات منگوا کر کراچی سمیت ملک بھر میں سپلائی کی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس نے لانڈھی میں منشیات کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ‘کوکین کوئین’ انمول پنکی کے بعد



