کراچی: شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن، سیکٹر 10 میں فائرنگ سے ایک 18 سالہ لڑکی زرقا بی بی جاں بحق ہو گئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا۔ اورنگی پولیس نے بتایا کہ جاں بحق لڑکی کی شناخت زرقا بی بی کے نام سے ہوئی