72.2 F
Pakistan
Saturday, September 19, 2026
HomeTechnologyسعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موبائل فون پر فضائی خطرے کا...

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موبائل فون پر فضائی خطرے کا ہنگامی الرٹ جاری

ریاض: سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موبائل فون پر فضائی خطرے کا ہنگامی الرٹ جاری کیا گیا۔ آج ہفتے کو علی الصبح جاری کیا گیا ہنگامی موبائل الرٹ جدہ، طائف، العلا، خميس مشيط اور ینبع سمیت دیگر علاقوں میں جاری ہوا، سعودی سول ڈیفنس نے ریاض اور الخرج میں بھی الرٹس فعال کر دیے۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments