ریاض: سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موبائل فون پر فضائی خطرے کا ہنگامی الرٹ جاری کیا گیا۔ آج ہفتے کو علی الصبح جاری کیا گیا ہنگامی موبائل الرٹ جدہ، طائف، العلا، خميس مشيط اور ینبع سمیت دیگر علاقوں میں جاری ہوا، سعودی سول ڈیفنس نے ریاض اور الخرج میں بھی الرٹس فعال کر دیے۔
سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موبائل فون پر فضائی خطرے کا ہنگامی الرٹ جاری
RELATED ARTICLES



