حملہ جمعے کی سہ پہر کوہاٹ کے اولڈ پولیس لائنز کمپلیکس میں کیا گیا، جہاں ضلعی پولیس ہیڈکوارٹر کے علاوہ انسداد دہشت گردی شعبے، اسپیشل برانچ اور پولیس کے دیگر اہم دفاتر قائم ہیں۔ The post کوہاٹ پولیس ہیڈکوارٹرز پر حملے میں جاںبحق افرادکی تعداد 31 ہوگئی appeared first on Ummat News.



