کراچی (18 ستمبر 2026): ہراسانی کے واقعات کی روک تھام کیلیے تمام جامعات کو سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا حکم دے دیا گیا۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے وزیر جامعات اسماعیل راہو نے کہا کہ سندھ کی جامعات میں ہراساں کرنے کے خلاف شکایتی سیل قائم ہیں، جامعات میں



