لندن: پیغام رسانی کی جدید ایپ واٹس ایپ نے طویل عرصے پرانے چیٹس میں مطلوبہ پیغام تلاش کرنے کی مشکل کو کم کرنے کی ٹھان لی ہے، نئے فیچر کے تحت صارفین کو کسی پرانے پیغام تک پہنچنے کے لیے چیٹ کی معلومات والی اسکرین میں جانے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ غیر ملکی میڈیا
واٹس ایپ میں پرانے پیغامات کیسے تلاش کریں؟ پریشانی ختم
RELATED ARTICLES



