کہا جاتا ہے کہ یہودیت میں اُس خاتون کو جسے زچگی کے مراحل سے گزرنا ہوتا ہے، اس کو خاص اہمیت دی جاتی ہے،زچہ عورت کو مذہبی اقدار اور رسومات کی ادائیگی میں چھوٹ دی جاتی ہے، روزے اور عبادت میں رعایت دی جاتی ہے،ہفتہ وار مقدس دن(سبت ) کو معطل کیا جاتا ہے،روایتی تعلیمات میںاس بات پر زور دیا جاتا ہے کہ گھر کا ماحول صلح اور سکون کا ہو،تاکہ زچہ اس سے متاثر. .. ۔



