مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،18ستمبر2026) نارہ میں نادرا شناختی کارڈ و پاسپورٹ آفس کا قیام اہلیان علاقہ کے لیے عظیم تحفہ ہے، کلر سیداں کی عوام بھی جلد اس سہولت سے مستفید ہوں گے: بیرسٹر احمد صغیر راجہ ان خٰالات کا اظہار بیرسٹر احمد صغیر راجہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ. ..



