اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا، عدالت نے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو تحویل میں لے کر اڈیالہ جیل سے روانہ ہوئی۔ ایمان مزاری اور. ..



