اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان بار کونسل کے وفد نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے سپریم کورٹ میں ملاقات کی، وفد کی قیادت وائس چیئرمین پیر محمد مسعود چشتی نے کی۔ پاکستان بار کونسل کے وفد نے چیف جسٹس آف پاکستان کو ڈائریکٹوریٹ آف لیگل ایجوکیشن کی دو سالہ پیش رفت رپورٹ 2024-2026. ..



