پشاور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ن لیگ کو پنجاب کے کسی بھی شہر میں عوامی جلسے کا کھلا سیاسی چیلنج دے دیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ پنجاب کے کسی بھی شہر کا انتخاب نون لیگ خود کرے، جبکہ تحریک انصاف کے لیے بھی وہ اپنی مرضی کا کوئی. ..



