امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ منگل کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر خلیجی ممالک کے رہنماؤں سے ملاقات کریں گے، جس میں ایران کے ساتھ جاری جنگ اور اس کے بعد کی حکمتِ عملی پر بات چیت متوقع ہے۔ یہ بات امریکی نیوز ویب سائٹ Axios نے ذرائع کے حوالے



