74.6 F
Pakistan
Thursday, September 17, 2026
HomeEnvironmentشجرکاری، سموگ کا خاتمہ اور گرین انرجی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح...

شجرکاری، سموگ کا خاتمہ اور گرین انرجی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے : وزیر اعلیٰ مریم نواز

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اوزون کے تحفظ کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ اوزون کی تہہ سورج کی خطرناک شعاعوں کے خلاف قدرتی ڈھال کا کام کرتی ہے -ماحولیاتی تبدیلیوں سے بچاؤ کیلئے اوزون کے تحفظ کے اقدامات ضروری ہیں۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments