لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اوزون کے تحفظ کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ اوزون کی تہہ سورج کی خطرناک شعاعوں کے خلاف قدرتی ڈھال کا کام کرتی ہے -ماحولیاتی تبدیلیوں سے بچاؤ کیلئے اوزون کے تحفظ کے اقدامات ضروری ہیں۔
شجرکاری، سموگ کا خاتمہ اور گرین انرجی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے : وزیر اعلیٰ مریم نواز
RELATED ARTICLES



