سمرقند میں جاری 46ویں فائیڈ ورلڈ چیس اولمپیاڈ میں پاکستان نے اسرائیل کے خلاف شیڈول شطرنج میچ میں شرکت سے انکار کردیا۔ پاکستان کی جانب سے یہ فیصلہ فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی اور اسرائیل کے حوالے سے ملک کی سرکاری پالیسی کے تحت کیا گیا۔ چیس فیڈریشن آف پاکستان کے صدر ذیشان علی نقوی



