مصنف: محمد سعید جاویدقسط: 75سٹنٹ ڈیپارٹمنٹ (Stunt Department) کے افراد فلم میں دکھائے جانے والے سٹنٹ کی منصوبہ بندی کرتے ہیں جیسے بلندی سے چھلانگ لگانا، گاڑیاں الٹانا یا مارپیٹ وغیرہ۔
ڈائریکٹر کوئی خطرناک منظر فلمانا چاہتا ہے تو سٹنٹ ڈیپارٹمنٹ کے لوگ اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ فلم بندی کے دوران کوئی مہلک حادثہ نہ ہوجائے
RELATED ARTICLES



