(24نیوز)وزیراعظم شہباز شریف سے پاک جاپان گروپ کے سی ای او چودھری آصف محمود نے ملاقات کی،ملاقات میں کاروباری برادری کو سہولیات، ملکی برآمدات بڑھانے کے حوالے سے اقدامات اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی فلاح و بہبود کیلئے اقدامات کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔



