اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومتِ پاکستان نے مکہ مکرمہ کے مقدس مقام پر حالیہ ڈرون حملے کی مذموم کوشش کی سخت ترین الفاظ میں شدید مذمت کی ہے اور سعودی عرب کے ساتھ کامل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مکہ المكرمہ جیسی مقدس. ..



