دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے ٹیسٹ کپتان بابر اعظم اور مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں انفرادی کارکردگی کے بعد تازہ ترین آئی سی سی ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں بہتری حاصل کرلی۔