پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کی خواہش ظاہر کردی ہے۔ فاسٹ بولر حارث رؤف نے پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون میں شاندار آغاز کرنے کے بعد ریڈ بال کرکٹ میں واپسی کی خواہش ظاہر کردی ہے۔ انہوں نے پی ٹی وی کی نمائندگی کرتے ہوئے او جی ڈی سی ایل کے



