(ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پارلیمنٹری سروسز میں بھرتی کے نتائج میں مبینہ ردوبدل کے خلاف اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی اسامی کے امیدوار احمد مجتبیٰ کی درخواست پر کیس کی سماعت ہوئی۔