پشاور: خیبر پختونخوا میں پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی اور قیمتوں سے پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی ہے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صوبے کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے ہر ہفتے جمعہ اور ہفتہ کو بند رہیں گے، جبکہ



