لاہور: پنجاب میں انجیکشن ‘گلائیکوسٹنگ’ کا استعمال فوری روکنے کی ہدایت کرتے ہوئے دل کی دھڑکن خطرناک حد تک سست ہونے کے انکشاف پر الرٹ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ پنجاب کے پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ اور ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگز کنٹرول نے ڈائریکٹوریٹ ڈرگ کنٹرول نے ‘باجوہ فارماسوٹیکلز’ کے تیار کردہ



